Discounts for installing Smart Meters
Discounts for installing Smart Meters; The electricity distribution companies are rapidly installing smart meters to modernize the electricity distribution system.  The move is aimed not only at curbing electricity theft but also at providing accurate billing  information
According to recent announcements, consumers who voluntarily install smart meters will be given specific concessions in electricity tariffs. Initially, this concession has been reserved for domestic consumers, consumers using low units, and certain low-income groups.
Which consumers will be eligible for the discount?
- Low-income consumers:
 
Those who consume less than 200 units can get a discount of 50 paise to Rs 1 per unit.
- Voluntary installers:
 
Consumers who apply for smart meter installation on their own will be given a special discount on their bills
- Pilot project consumers:
 
Consumers in areas where smart meters are being piloted will be given a subsidy and concessional rates.
Officials say the discount is aimed at attracting consumers towards smart meters and making the energy sector transparent. However, a transparent policy, an effective complaint system, and consumer awareness are necessary to gain public trust
Government Sets Final Notice to Shut Down Utility Stores Corporation by July 10
سمارٹ بجلی میٹرز لگوانے والے صارفین کو رعایت: کن کو فائدہ ہوگا؟
حکومت اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کے لیے تیزی سے میٹرز کی تنصیب جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اس اقدام کا مقصد نہ صرف بجلی کی چوری کو روکنا ہے بلکہ صارفین کو درست معلومات فراہم کرنا ب ہے۔
حالیہ اعلانات کے مطابق، وہ صارفین جو رضاکارانہ طور پر سمارٹ میٹرز کی تنصیب کروائیں گے، انہیں بجلی کے نرخوں میں مخصوص رعایت دی جائے گی۔ ابتدائی طور پر یہ رعایت گھریلو صارفین، کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اور مخصوص کم آمدنی والے طبقے کے لیے مختص کی گئی ہے۔
کون سے صارفین رعایت کے اہل ہوں گے؟
- کم آمدنی والے صارفین: وہ صارفین جو 200 سے کم یونٹ ماہانہ استعمال کرتے ہیں اور “محفوظ صارف” کی کیٹیگری میں آتے ہیں، ان کو فی یونٹ نرخ میں 50 پیسے سے 1 روپے تک رعایت دی جا سکتی ہے
 
- ۔رضاکارانہ تنصیب کروانے والے: وہ صارفین جو از خود سمارٹ میٹر لگوانے کے لیے درخواست دیں گے، انہیں ابتدائی 6 سے 12 ماہ کے لیے بلوں میں خصوصی رعایت دی جائے گی
 
- پائلٹ پروجیکٹس کے صارفین: ان علاقوں میں جہاں سمارٹ میٹرز کا تجرباتی نفاذ کیا جا رہا ہے، وہاں صارفین کو سبسڈی اور رعایتی نرخوں کی سہولت دی جائے گی۔
 
حکام کا کہنا ہے کہ رعایت کا مقصد صارفین کو سمارٹ میٹرز کی جانب راغب کرنا اور توانائی کے شعبے کو شفاف بنانا ہے۔ تاہم، عوامی اعتماد حاصل کرنے کے لیے شفاف پالیسی، مؤثر شکایتی نظام اور صارفین کی آگاہی ضروری ہے۔
8171 Ehsaas Program Check Registration Online – Pass.gov.pk